Author: Editor

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں Bulls اور Bears میں کشیدگی برقرار رہی،، صبح کی ٹریڈنگ میں Bulls نے مارکیٹ کا کنٹرول سنبھالے رکھا،، ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، انڈیکس 86 ہزار 13 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوتا رہا،، دوپہر میں Bears نے مارکیٹ میں انٹری دی اور دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ کو ریڈ زون میں لے گئے،، 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 85 ہزار 453 پر بند ہوا،، کاروباری حجم 50 کروڑ 37 لاکھ شیئرز سے زائد رہا،، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور…

Read More

اسلام آباد:عالمی منڈیوں میں ستمبرکے دوران توانائی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم اس کے برعکس زرعی مصنوعات اوردھاتوں کی قیمت میں عمومی اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔یہ بات عالمی بینک کی جانب سے پنک شیٹ کے عنوان سے قیمتوں بارے جاری ماہانہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ستمبر2024میں توانائی کی قیمتوں میں مجموعی طورپر7.1فیصدکی کمی ہوئی، یورپین قدرتی گیس کی قیمت میں ستمبرکے دوران 4.8فیصد اورخام تیل کی قیمت میں7.1فیصدکی کمی ہوئی،نان انرجی اشیاء کی قیمت میں مجموعی طورپر2.3فیصدکااضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر2024میں زرعی مصنوعات کی قیمت میں 2.8فیصدکااضافہ ہوا، اشیاء خوراک کی قیمتوں میں اضافہ کی شرح…

Read More

جنیوا : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2023 تین دہائیوں بالخصوص تاریخ کا گرم ترین سال رہا، گزشتہ سال دریائوں میں پانی کی مقدار میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ڈی ڈبلیو نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے موسمیات ( ڈبلیو ایم او) کی حالیہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 2023 تین دہائیوں کے عرصے میں گرم ترین سال رہا،اس میں دنیا بھر کے دریائوں کے پانی میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، آبی ذخائر میں بہت کم پانی پہنچا جبکہ انسانی آبادیوں، شعبہ زراعت اور ماحولیات نظام کو بھی قلت آب کا سامنا رہا۔رپورٹ میں…

Read More

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پتہ نہیں علی امین گنڈا پور کون سے ڈی چوک میں پہنچ کر خطاب کر کے واپس چلے گئے ہیں، کیا اسلام آباد داخل ہوکر ہاتھ لگا کر چلے جانا ہدف کا حصول تصور کیا جاسکتا ہے ؟ بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے متضاد دعوئوں سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تین دن میں ،میری ٹیم، آئی جی اسلام آباد اور دیگر سکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ میڈیا…

Read More

سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا سرمایہ کاری وفد اسلام آباد پہنچ گیا،، نور خان ایئربیس پر وفاقی وزراء مصدق ملک، جام کمال خان اور عبدالعلیم خان نے وفد کا استقبال کیا،، وفد میں انجینئرنگ، تعمیرات، توانائی، زراعت، پیٹرولیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں کے سرمایہ کار شامل ہیں،، 30 سے زائد سعودی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں،، سعودی وفد صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقاتیں کرے گا،، پاکستان مختلف شعبوں میں…

Read More

امریکی محکمہ انصاف نے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، اگست میں ایک امریکی عدالت نے گوگل کو اپنی حریف کمپنیوں کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچانے کا الزام ثابت ہو چکا ہے،، ہائی ٹیکنالوجی کی تاریخ میں کسی بھی امریکی حکومت کی یہ سب سے بڑی مداخلت ہو گی جس میں سرچ انجن کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا جائے گا،، گوگل نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے،، کمپنی کا کہنا ہے عدالتی فیصلہ جانبدار ہے اور اس کے خلاف اپیل کی جائے…

Read More

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے سب سے طاقتور سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ ہے،، کیٹگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مسلسل بڑھ رہی ہے،، شدت بڑھنے پر تاریخی طوفان کی کیٹگری 6 کر دی گئی ہے،، امریکہ کے نیشنل ہیوریکین سینٹر نے 200 میل کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،، سمندری طوفان ملٹن ریاست سے جمعرات کی صبح سات بجے ٹکرائے گا،، 10 لاکھ افراد اب تک علاقہ چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں،، تاریخ کی تیز ترین ہواؤں کے ساتھ شدید بارشون کی پیشگوئی کی گئی ہے،، سمندری لہریں دس…

Read More

ترکیہ کی قومی فضائی کمپنی ترکش ایئرلائنز کے طیارے نے جیسے ہی امریکی شہر سیاٹل سے اڑان بھری،،اس کا پائلٹ دوران انتقال کر گیا،، طیارے کو ہنگامی طور پر نیویارک اتار لیا گیا،، ایئرلائن کے ترجمان یحیٰ استون نے ایکس پر پیغام میں کہا ایئربس 350 نے سیاٹل سے استنبول کے لئے اڑان بھری،، راستے میں فلائٹ TK204 کا پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا،، معاون پائلٹ نے حکام سے رابطے کے بعد پرواز کو نیویارک میں اتار لیا،، 59 سالہ پائلٹ 2007 سے ترکش ایئرلائنز میں کام کر رہے تھے۔ مارچ میں مرحوم پائلٹ کا تفصیلی…

Read More

لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد سیکڑوں پاکستانی لبنان میں پھنس گئے تھے،، کئی پاکستانی اسرائیلی حملے کے بعد سڑک کے ذریعے دمشق منتقل ہو گئے تھے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا،، وزارت خارجہ نے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ بیروت پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے باعث لبنان کے لئے فضائی کمپنیوں نے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں

Read More

اسٹیٹ بینک نے قانونی طریقے سے بیرون ممالک سے ڈالر لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر پر 4 روپے دینے کا اعلان کیا ہے،، جو ایکسچینج کمپنیاں ایک سال میں ڈھائی کروڑ ڈالر لائیں گے انہیں 3 روپے فی ڈالر ادا کئے جائیں گے،، پانچ فیصد ورکرز ریمٹنسز لانی والی ایکسچینچ کمپنی کو 4 روپے فی ڈالر ملیں گے،، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کر دیا،، ابھی تک اوورسیز پاکستانی زیادہ تر ترسیلات زر بینکوں کے ذریعے بھیج رہے ہیں،، مالی سال 24-2023 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے 30 ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھیجا تھا اس میں…

Read More