Author: Editor

ترکیہ کی قومی فضائی کمپنی ترکش ایئرلائنز کے طیارے نے جیسے ہی امریکی شہر سیاٹل سے اڑان بھری،،اس کا پائلٹ دوران انتقال کر گیا،، طیارے کو ہنگامی طور پر نیویارک اتار لیا گیا،، ایئرلائن کے ترجمان یحیٰ استون نے ایکس پر پیغام میں کہا ایئربس 350 نے سیاٹل سے استنبول کے لئے اڑان بھری،، راستے میں فلائٹ TK204 کا پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا،، معاون پائلٹ نے حکام سے رابطے کے بعد پرواز کو نیویارک میں اتار لیا،، 59 سالہ پائلٹ 2007 سے ترکش ایئرلائنز میں کام کر رہے تھے۔ مارچ میں مرحوم پائلٹ کا تفصیلی…

Read More

لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد سیکڑوں پاکستانی لبنان میں پھنس گئے تھے،، کئی پاکستانی اسرائیلی حملے کے بعد سڑک کے ذریعے دمشق منتقل ہو گئے تھے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا،، وزارت خارجہ نے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ بیروت پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے باعث لبنان کے لئے فضائی کمپنیوں نے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں

Read More

اسٹیٹ بینک نے قانونی طریقے سے بیرون ممالک سے ڈالر لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر پر 4 روپے دینے کا اعلان کیا ہے،، جو ایکسچینج کمپنیاں ایک سال میں ڈھائی کروڑ ڈالر لائیں گے انہیں 3 روپے فی ڈالر ادا کئے جائیں گے،، پانچ فیصد ورکرز ریمٹنسز لانی والی ایکسچینچ کمپنی کو 4 روپے فی ڈالر ملیں گے،، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کر دیا،، ابھی تک اوورسیز پاکستانی زیادہ تر ترسیلات زر بینکوں کے ذریعے بھیج رہے ہیں،، مالی سال 24-2023 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے 30 ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھیجا تھا اس میں…

Read More

بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے نئی تاریخ رقم کر دی،، تین ماہ میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں،، اسٹیٹ بینک نے کہا ہے ملکی تاریخ میں پہلی بار تین ماہ میں بھیجی جانے والی یہ سب سے بڑی ترسیلات ہیں،، سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی 2 ارب 15 کروڑ ڈالر بھیج کر بازی لے گئے،، دوسرے نمبر پر یو اے ای کے اوورسیز پاکستانی رہے،، یہاں سے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر موصول ہوئے،، ایک ارب 34 کروڑ ڈالر کے ساتھ برطانیہ کے پاکستانی نژاد تیسرے نمبر پر ہے،، یورپین یونین کے پاکستانیوں…

Read More

آئل مارکیٹ میں ہیجانی کیفیت میں ٹھہراؤ آ گیا،، خام تیل کی قیمت میں چار ڈالر فی بیرل کی غیر معمولی کمی آ گئی،، نیویارک میں خام تیل کے سودے ستتر ڈالر چھتیس سینٹس میں طے پا رہے ہیں،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا انتیس ڈالر سستا ہو گیا،، ایک اونس سونا دو ہزار چھ سو چھتیس ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے،،

Read More

اگست 2023 میں جی ڈی پی میں قرض کا تناسب 73 فیصد تھا،، اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے اگست 2024 میں جی ڈی پی میں قرض کا تناسب 65 فیصد رہ گیا۔ ایک سال میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کے تناسب میں بھی 7.4 فیصد کمی آئی۔ اگست 2023 میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کا تناسب 27.6 فیصد تھا۔ اگست 2024 میں جی ڈی پی میں غیر ملکی قرض کا تناسب 20.2 فیصد رہا۔ غیر ملکی قرض میں کمی کی بڑی وجہ روپے کی قیمت میں اضافہ ہے پاکستان کے مجموعی…

Read More

سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد کل اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ سعودی وفد کی قیادت وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دسختط کئے جائیں گے۔ سعودی وفد پاکستان میں تین روز قیام کرے گا،، سعودی عرب کے سرمایہ کار پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے کے ساتھ ساتھ معدنیات میں انویسٹمنٹ کے معاہدے کریں گے۔۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں کینیڈا کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سفر جاری ہے،، دو روز میں سرمایہ کار ایک ارب ڈالر منافع کمانے میں کامیاب ہو گئے۔ منگل کو بھی کاروباری تیزی سے شروع ہوا،، ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، مارکیٹ 85 ہزار 824 پر ٹریڈ کرتی رہی،، بازار میں تکنیکی درستگی یعنی ٹیکنیکل کریکشن کے باعث فروخت کا معمولی دباؤ بھی دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 753 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ 85 ہزار 664 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ بازار میں 50 کروڑ 65 لاکھ سے زائد…

Read More

پاکستانی روپے نے معیشت کی لاج رکھ لی،، امریکی ڈالر کے خلاف سخت مزاحمت کے باعث مقامی کرنسی میں غیر ملکی قرض میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی،، اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ایک سال میں مقامی کرنسی کی قیمت میں 8 روپے کا بڑا اضافہ ہوا،، جولائی 2023 میں امریکی ڈالر کی قیمت 286 روپے 66 پیسے تھی،، ایک سال بعد جولائی 2024 میں قیمت 278 روپے 77 پیسے پر آ گئی،، روپے کی مزاحمت کے باعث ایک سال میں مقامی کرنسی میں غیر ملکی قرض 853 ارب روپے کم ہو گیا جولائی 2023…

Read More

آئل مارکیٹ عالمی مارکیٹ میں گو کہ تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کی کمی آئی ہے،، اس وقت ایشیا کی سنگاپور مارکیٹ میں ایک بیرل تیل کی قیمت 80 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہی ہے،، اس سے پہلے قیمت 81 ڈالر کو چھو کر نیچے آئی ہے تاہم ابھی بھی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے،، ٹریڈرز کے مطابق ایرانی حملے کے جواب میں اسرائیل کے ریسپانس کا انتظار کیا جا رہا ہے،، اگر اسرائیل ایران کی آئل فیلڈ کو نشانہ بناتا ہے تو تیل کی قیمت کنٹرول سے باہر ہو سکتی ہے،، ادھر آبنائے ہرمز سے بھی…

Read More