Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
- پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
- دلیر سپہ سالار کی موجودگی میں دہشتگرد کچھ نہیں کرسکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- حب آٹو کراس ریلی — شامیق سعید فاتح، فاسٹیٹ آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی اپنے نام
- بھارت ہماری مسلح افواج سے متعلق بیانات کے بجائے اپنے پُرتشدد ہندوتوا نظریے کا جائزہ لے، دفتر خارجہ
- اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی منگنی — سوشل میڈیا پر اعلان کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
- جنید جمشید کو بچھڑے 9 برس گزر گئے — دل دل پاکستان سے دل بدل دے تک ایک سفرِ زندگی
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
Author: Editor
سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی سفارتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے شام کے بعد از جنگ مستقبل، امن کے قیام، اور دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملیوں پر غور کیا۔ اجلاس نے شام کی بحالی اور سیاسی استحکام کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ بین الاقوامی شرکت اجلاس میں مختلف خطوں سے اعلیٰ سفارتکاروں نے شرکت کی: اہم مباحثے اور فیصلے شرکاء نے شام کی بحالی کے لیے عملی اقدامات اور عالمی تعاون کو اہم قرار دیا۔ سعودی عرب کی میزبانی میں…
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں اور خود پی ٹی آئی رہنما بھی اس سے متعلق تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دلائل سننے کے بعد 18 دسمبر کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں فیصلہ محفوظ کیا تھا جو ابتدائی طور پر 22 دسمبر کو سنایا جانا تھا۔…
راولپنڈی : سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے ردعمل دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دو مقاصد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کی آج کی پریس کانفرنس کے دو مقاصد ہیں، ایک مقصد تو یہ ہے کہ قوم کو بتانا القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہا کہ دوسرا مقصد بانی کو 20 جنوری سے پہلے اڈیالہ سے زبردستی بنی گالہ منتقل کرنا…
کراچی : سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، بانی پی ٹی آئی نے دستخط کیے تھے، کسی نے یہ کروایا تو اب کوئی نہیں مانے گا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے بانی کو پارٹی میں جیل سے لے کر مروانے تک کی پلاننگ ہوئی، پی ٹی آئی رہنما خود ہی بانی کیخلاف سازش میں مصروف ہیں بانی پی ٹی آئی کو کہتا رہا ان حواریوں کی بات نہ مانیں آج پی ٹی آئی…
راولپنڈی : پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر 31 جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں چل سکتے، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ہم جتنی لچک دکھاسکتے تھے دکھا دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزدہ حامد رضا نے کہا کہ دوسرا فریق اگلی میٹنگ میں جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے تیاری کرکے آئے، ایک ایسا غیر جانبدار کمیشن تشکیل دیا جائے جو ذمہ داران کا…
ریاض : سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار کیا ہے،سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 جنوری سے 8 جنوری 2025 کے درمیان 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار کیا جن میں سے 11787 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی 4380 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف ورزی جبکہ 3251 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا…
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی طرف سے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 9 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی طرف سے شمال وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا اس دوران خوارج کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگیا۔ دو کو گرفتار کرلیا گیا۔ شمالی وزیر ستان کے ہی علاقے ایشام میں بھی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران خوارج نے فائرنگ کردی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں…
سوئی : بلوچستان کے علاقے سوئی میں امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے امن و امان کے حوالے سے ایف سی بلوچستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، سوئی کے قبائلی عمائدین، سوشل ورکرز، سول انتظامیہ اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ قبائلی عمائدین نے ڈیرہ بگٹی، سوئی اور دیگر علاقوں میں بہتر سکیورٹی صورتحال اور امن و امان پر ایف سی بلوچستان کی کاوشوں کو سراہا۔ قبائلی عمائدین نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کرتے…
خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ طلباء اور طالبات کو فرنٹیئر کور نارتھ کے آپریشنل امور سمیت زیر استعمال قلعہ بالا حصار کی تاریخی اور سکھوں اور انگریزوں کے ادوار میں اس کی جنگی اہمییت کے حوالے سے بریفنگ دی گی۔ اس موقع پر طلباء اور طالبات نے قلعہ میں واقع میوزیم کا بھی دورہ کیا جہاں پر خیبرپختونخوا کی تاریخ محفوظ ہے۔ طلباء اور طالبات نے دورہ کو اہم…
اسلام آباد : ایف ڈبلیو او نے جگلوٹ سکردو روڈ تعمیر کرکے ایک خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ اس شاہراہ کی تعمیر اور مرمت کے دوران 20 سے زیادہ قوم کے سپوتوں نے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا۔ جگلوٹ سکردو روڈ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوام کے لیئے امید کی کرن بن چکا ہے، یہ پروجیکٹ 2015 میں ایک غیر ملکی کمپنی کو 52 ارب روپے میں دیا گیا۔ غیر ملکی کمپنیاں اس منصوبے کو درپیش چیلنجز کے باعث اس پر کام کرنے سے قاصر رہیں۔ سن 2017 میں میں جنگلوٹ سکردو…
