Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- ٹرمپ پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے — فلسطینی صدر محمود عباس
- ریاض میں پہلا انٹرنیشنل نان پرافٹ فورم اختتام پذیر —3800 مندوبین، 20 ممالک کی شرکت، 43 معاہدوں پر دستخط
- مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند
- میانمار: فوجی فضائی حملے میں 18 ہلاک، درجنوں زخمی، شہری علاقوں میں تباہی
- انڈونیشیا: شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 900 سے زائد ہلاک، خوراک کی کمی اور امدادی بحران
- دارفور: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملے میں 116 افراد ہلاک، 46 بچے اسکول میں جاں بحق
- غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات نازک موڑ پر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم
- اسرائیلی قبضہ ختم ہو تو ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، حماس
Author: Editor
اسلام آباد : وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری امور کو 100 فیصد ای آفس پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزارت دا خلہ کے 90 فیصد سرکاری امور کو مینول فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے جو شعبے تاحال ای آفس پر منتقل نہیں ہوئے ان کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے، مراسلے کے مطابق وزارت کے متعدد شعبے فائلوں کی نقل حرکت کے لیے مینول طریقہ کار اپنائے ہوئے ہیں۔داخلہ مراسلے میں کہا گیا کہ جن شعبوں میں سرکاری امور تاحال ای آفس پر منتقل…
لاہور:بنگلہ دیش کی موجودہ حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے عمل کو سادہ کر دیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔یہ بات پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے اپنے خطاب میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر اظہار خیال کیا۔ بنگلہ دیش کے اعزازی قونصل جنرل قاضی ہمایوں فرید، اسلام آباد میں بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کی فرسٹ سیکرٹری…
اسلام آباد:ڈی پی ورلڈ کے گروپ سی ای او اور پورٹس کے چیئرمین سلطان احمد بن سلیم کی قیادت میں ڈی پی ورلڈ (یو اے ای) کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے مختلف تجارتی پہلوؤں کو حتمی شکل دینے کے لیے ایس آئی ایف سی پلیٹ فارم کے ذریعےڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پراجیکٹ (کراچی پورٹ سے پپری تک)پاکستان کا دورہ کیا۔ ہفتہ کوجاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ایس آئی ایف سی کے زیراہتمام پپری میں ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کامیابی سے مشاورت کی گئی، جس میں ڈی پی ورلڈ، پاکستان ریلویز…
پی آئی اے کی پیرس سے پرواز واپس اسلام آباد پہنچ گئی۔۔۔۔ پی کے 750 میں 300 سے زائد مسافر پیرس سے اسلام آباد پہنچے ترجمان پی آئی اے کے مطابق پیرس سے واپسی کی پرواز بھی مکمل بک تھی۔۔۔۔ پی آئی اے پر یورپی ملکوں میں لگی پابندی ہٹنے کے چار سال بعد یورپی ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔۔۔ پی آئی اے یورپ کے مزید ملکوں کے لئے بھی جلد فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
بنگلہ دیش کا بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا بارہا مطالبہ۔۔۔۔ مودی حکومت نے کٹھ پتلی شیخ حسینہ واجد کے ویزے کی مدت میں مزید توسیع کر دی۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ کا جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے باعث پاسپورٹ منسوخ کیا تھا۔۔۔۔بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے معصوم شہریوں کی نسل کشی میں ملوث ہونے پر حسینہ واجد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے گئے تھے۔۔۔۔ دوسری جانب بھارت نے سزا کے ڈر سے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزہ میں توسیع کر دی بنگلہ…
گوادر میں کھیلوں کے فروغ کے عملی اقدامات۔۔۔۔بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں "دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔۔۔۔۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔۔۔۔ پاک فوج ہمیشہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو نئے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔ بلوچستان کے نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی زبردست صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور ایسے منصوبے ان…
بھارتی ریاست منی پور میں سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال ۔۔۔۔۔ حالات دن بدن بدتر ہوتے جارہے ہیں سیکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپیں معمول بن گئیں۔۔۔ اب تک سیکڑوں بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جھڑپوں کے دوران بھارتی فوج کا افسر زخمی ہو گیا۔۔۔۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پولیس سٹیشن پرحملہ کیا۔۔۔۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے کی ڈیمانڈ پر افسر مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگا۔۔۔جوابی کارروائی میں مظاہرین نے پولیس سٹیشن پر پتھراؤ کیا اور پیڑول بم پھینکے۔۔۔۔ بھارتی فوج کی…
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات- انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات۔۔۔۔ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 143 ارب 60 کروڑ اور 40 لاکھ روپے ریکور کئے گئے۔۔۔ ایک لاکھ 14 ہزار اور 3 سو سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔۔۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے بجلی چوروں سے 61 کروڑ سے زائد رقم وصول کی گئی۔۔۔ گزشتہ ہفتے 78 بجلی چور گرفتار کر کے انہیں جیلوں میں بند کیا گیا۔۔۔
پاک فوج کے جوانوں کا برفباری میں پھنسے مسافروں کو بحفاظت نکالنے کا ریسکیو آپریشن۔۔۔۔ مسافروں سے بھری دو گاڑیاں لسدنہ حاجی پیر روڈ پر سخت سردی اور برف میں پھنس گئیں تھیں۔۔ اطلاع ملنے پرپاکستان آرمی نے بروقت ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔۔۔ ریسکیو آپریشن کے ذریعے مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ریسکیو کیے گئے مسافروں کو پاک آرمی کی امدادی ٹیموں نے کھانا اور دیگر امدادی سامان فراہم کیا۔۔۔ فوجی جوانوں نے برف باری اور سرد موسم کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مسافروں کی مدد کی متاثرہ مسافروں نے بروقت مدد کرنے پر پاکستان…
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ملک میں سرمایہ کاری کے کھولےگئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تفصیلات جاری۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 4 سال میں 9 ارب 34 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کرائے۔۔۔۔ ان اکاؤنٹ سے اب تک 5 ارب91 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔۔۔ سب سے بڑی سرمایہ کاری اسلامک فناسنگ کی پروڈکٹس میں کی گئی۔۔۔ سودی آمدنی میں دوسری بڑی سرمایہ کاری کی گئی۔۔۔ اسٹاک مارکیٹ میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کا سرمایہ لگایا گیا۔۔۔ دسمبر 2024 میں 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سودی آمدنی میں…
