Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند
- میانمار: فوجی فضائی حملے میں 18 ہلاک، درجنوں زخمی، شہری علاقوں میں تباہی
- انڈونیشیا: شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 900 سے زائد ہلاک، خوراک کی کمی اور امدادی بحران
- دارفور: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملے میں 116 افراد ہلاک، 46 بچے اسکول میں جاں بحق
- غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات نازک موڑ پر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم
- اسرائیلی قبضہ ختم ہو تو ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، حماس
- بحیرۂ روم میں تارکین وطن کی کشتی تباہ — یونان کے قریب 17 لاشیں برآمد، دو افراد زندہ بچ گئے
- اسرائیل 1974ء کے معاہدے سے انحراف کرے تو اس کے ’’خطرناک نتائج‘‘ نکل سکتے ہیں: احمد الشرع
Author: Editor
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ یا کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی کوئی پیش کش حکومت کی جانب سے نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کی رہائی کے لیے کوئی دباؤ ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے…
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت محصولات سے متعلق مقدمات جلد نمٹائے جائیں اور اصلاحات کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کیاجائے۔ غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کیاجائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس،،،،ان لینڈ ریونیو کے اپیلٹ ٹربیونلز کے امور کاجائزہ اجلاس لیاگیا،،،،وزیرِ اعظم کی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے اور اصلاحات کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایتاجلاس میں وزیرِ اعظم کو ان لینڈ ریونیواپیلٹ ٹریبیونلز کے حوالے سے اصلاحات پر پیشرفت سے…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہَش منی کیس میں سزا سے بچ گئے تاہم ان کا جرم برقرار ہے۔ نیویارک کی فوجداری عدالت میں ٹرمپ کو سزائے جانے کے لیے سماعت ہوئی جس میں جج نے کہا کہ ٹرمپ کو جیل میں قید نہیں کیا جائے گا اور نہ ان پر کوئی جرمانہ ہوگا۔ عدالت نے ٹرمپ کی رہائی کا فیصلہ دیتے ہوئے پیسے دے کر چھپانے کا جرم ٹرمپ کے ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم بھی دیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہوں گے جو مجرمانہ ریکارڈ کے ساتھ صدارت کا…
امریکہ نے روس کے توانائی کے شعبے اور اہم صنعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے نئے اقتصادی اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ماسکو کی یوکرین میں فوجی سرگرمیوں کو مالی مدد فراہم کرنے کی صلاحیت کو محدود کرنا ہے۔ پابندیوں کے اہم نکات امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کا مقصد روسی معیشت کے کلیدی شعبوں کو محدود کر کے ماسکو پر دباؤ ڈالنا ہے پابندیوں کے ذریعے روس کی توانائی کی برآمدات پر انحصار کو کم کیا جائے گا، جس سے ماسکو کے لیے جنگی اخراجات کو مالی طور پر برقرار رکھنا مشکل ہو جائے…
نکولس مادورو نے تیسری چھ سالہ مدت کے لیے وینزویلا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، جس سے ان کی صدارت 2031 تک بڑھ جائے گی۔ یہ حکمرانی متنازع انتخابات، اپوزیشن پر کریک ڈاؤن، اور بین الاقوامی مذمت کے پس منظر میں جاری ہے۔ مادورو کی جیت کا اعلان ان کی یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی آف وینزویلا نے کیا، جبکہ حزب اختلاف کے امیدوار ایڈمنڈو گونزالیز نے انتخابی دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کیے۔اپوزیشن نے 80% الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی رپورٹیں پیش کیں، جن میں گونزالیز کے لیے مدورو کے دوگنے ووٹ ظاہر کیے گئے تھے۔بین الاقوامی مبصرین…
پرائیویٹ حج آپریٹرز اور وزارت مذہبی امور کے درمیان معاملات طے پا گئے ج سکے بعد نجی شعبے کو حج کی بکنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ نجی شعبہ حج سکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی۔۔۔۔پرائیویٹ حج سکیم کے مختلف حج پیکیج وزارت کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔۔۔ نجی سکیم کے بنیادی حج پیکیج پونے 11 لاکھ سے ساڑھے 21 لاکھ کے درمیان رکھے گئے ہیں۔۔۔ حج منظم کمپنیاں سہولت کی فراہمی کے معاہدے (SPA)کے مطابق پرائیویٹ عازمینِ حج کی بکنگ کریں۔۔۔۔ وزارت مذہبی…
وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔۔۔ سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد پر انکا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے اسلام آباد میں 11 سے 12 جنوری کو مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی میں مسلم ورلڈ لیگ کی حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے اس اشتراک کی پائیداری اور افادیت کو اجاگر کیا۔۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اس کانفرنس کے انعقاد سے اس اہم موضوع کے بارے میں عالمی سطح پر ایک اہم پیغام جائے…
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ کاروائی ۔۔۔۔ خوارج جہنم واصل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک خوارج میں سرغنہ خارجی شفیع اللہ عرف شفی بھی شامل ہے۔۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ ، گولہ بارود برآمد ہوا۔۔۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے قتل اور دہشتگردی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے۔۔۔ممکنہ خارجی کی موجودگی کے پیش نظر علاقہ کا سینٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔۔۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمہ کے لیے پرعزم ہیں۔۔ صدر مملکت کا ردعمل: صدر…
وزیراعظم شہباز شریف کی آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین براہیم نے ملاقات کی۔۔ وزیراعظم نے مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پاکستان آمد پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد مسلم دنیا میں خواتین کی معیاری تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالےسے ٹھوس کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔۔۔ وزیر اعظم نے او آئی سی کے متحرک کردار پر سیکرٹری جنرل او آئی سی کی تعریف کی، ملاقات میں وزیر اعظم نے تنظیم کی…
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔۔۔ پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔۔۔غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کیاجائے گا۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد،،،،، ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ،پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے راہ پر…
