Author: Editor

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی شرپسندی۔۔۔ 17 عام شہریوں کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔۔ ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو بھتہ خوری اور تاوان کیلئے اغوا کیا گیا ہے۔۔۔۔ اغوا ہونے والے تمام شہری نہتے تھے۔۔۔ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد وہاں کے مقامی ٹھیکدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔۔۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک آٹھ مغوی ورکرز کو با حفاظت باز یاب کروا لیا ہے۔۔۔ باقی نہتے ورکرز کو بھی باز یاب کروا لیا…

Read More

کیتھولک چرچ کے رہنما پوپ فرانسس نے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے موجودہ انسانی بحران کو "شرمناک، سنگین اور ناقابل قبول” قرار دیا ہے۔ اپنے سالانہ سفارتی خطاب میں، جو جمعرات کو ویٹیکن میں ایک معاون نے پڑھا، پوپ فرانسس نے غزہ کے بدتر ہوتے حالات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے فلسطینی عوام کی شدید سردی، بجلی کی عدم فراہمی، اور ایندھن کی قلت جیسے مسائل کا خاص طور پر ذکر کیا۔ پوپ نے بمباری سے متاثرہ عام شہریوں کی حالت زار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، "ہم عام شہریوں کو…

Read More

سری لنکا کے ایک ممتاز بدھ راہب، گالاگوڈا اتھے گناسارا، جو پہلے بھی مذہبی منافرت پھیلانے کے لیے تنقید کی زد میں تھے، کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے پر نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے گناسارا کو نفرت انگیز تقریر کے ذریعے مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کا مرتکب پایا۔گناسارا نے مقدمے کی سماعت کے دوران اپنے اشتعال انگیز تبصروں کا اعتراف کیا، جس کے بعد عدالت نے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر سزا سنائی۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب گناسارا کو اس طرح کی کارروائیوں کے لیے سزا…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ جمعرات کو غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم منفی 29 لاکھ ڈالر رہا۔۔۔ فارن انویسٹرز نے 66 لاکھ 40 ہزار ڈالر کے حصص خریدے اور 95 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کر دیئے۔۔۔ مارکیٹ سے 29 لاکھ ڈٓالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

Read More

سندھ ہائی کورٹ میں خالی آسامیوں پر ججز تعیناتی کا معاملہ ۔۔۔۔12 ایڈیشنل ججز کی آسامیوں کے لیے 46 نام پر غور ہوگا سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن ممبران کو 46 نام بھجوادیے۔۔۔۔ 46 ناموں میں سے 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام شامل ہیں جبکہ باقی 40 وکلا ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز میں سوریش کمار، خالد حسین شاہانی اور مشتاق احمد لغاری شامل ہیں۔۔۔۔ 6 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز میں تسنیم سلطانہ، منور سلطانہ اور امیر علی مہسیر کے نام بھیجے گئے ہیں۔۔۔ 40 وکلا کے ناموں میں علی حیدر ادا، نثار احمد بھمبرو، ریاضت علی…

Read More

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا درخواستوں کی جانچ کے طریقہ کار میں سختی کر دی ہے، جس کے باعث مسافروں کی درخواستوں کی مسترد ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ان اقدامات سے نہ صرف ہزاروں افراد متاثر ہو رہے ہیں بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات پر بھی سوالیہ نشان لگ رہے ہیں۔ 1. مالیاتی تقاضے مزید سخت 2. درخواستوں کی مسترد ہونے کی بلند شرح نئی ویزا پالیسی سے کاروباری، تعلیمی، اور روزگار کے مواقع کے لیے سفر کرنے والے افراد ان پالیسیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔…

Read More

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے عمل دوبارہ سے شروع کر دیا گیا۔۔۔ نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے ذیلی کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں ہیں۔۔۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری آخری مراحل میں ہے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا ۔۔۔۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی کو بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو سرمایہ کاروں کی دو مطالبات حل نہ کرنے کے باعث نہ ہو…

Read More

2025 کرکٹ شیڈول ۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 میں ہونے والے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا۔ 18 ٹیموں پر مشتمل نیشنل T20 کپ مارچ میں ہوگا۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2 ٹورنامنٹ اپریل اور مئی میں منعقد کیا جائے گا۔ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ چیمپئنز فرسٹ کلاس ایونٹ کا پہلا ایڈیشن ستمبر اور اکتوبر میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا ایڈیشن دسمبر 2025 میں کھیلا جائے گا۔ سال 2025 میں انڈر 19 کرکٹرز کیلئے چیمپئنز انڈر 19 ایونٹس متعارف کروائے جائیں گے انڈر 13 اور انڈر 15 ٹورنامنٹس کو…

Read More

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا چار سال بعد یورپ کیلئے فضائی سروس کل سے شروع ہو رہی ہے۔۔۔۔ پہلی پرواز فرانس کے دارالحکومت پیرس کے لئے جمعہ کو روانہ ہو گی۔۔۔ پی آئی اے پیرس کے لیے ہفتے میں دو براہ راست پروازیں آپریٹ کرے گی۔۔ پہلی پرواز جمعہ 10 جنوری کو اسلام آباد سے پیرس کے لیے 12 بجکر 10 منٹ پر روانہ ہوگی۔ پی آئی کے ترجمان نے بتایا کہ پیرس آنے اور جانے والی پہلی اور دوسری پروازوں کے لیے فلائٹ بکنگ فل ہو چکی ہے۔۔۔۔۔پی آئی اے نے انٹرانیٹ وائرلیس انٹرٹینمنٹ سسٹم…

Read More

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کر لیا انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کیسز کی سماعت کی۔۔۔ دوران سماعت شاہ محمود قریشی ڈاکٹر یاسمین راشد میاں محمود الرشید عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا ضمانت پر رہا ملزمان بھی جیل میں قائم کمرہ عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری مکمل کرائیعدالت…

Read More