Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- پاکستان سپر لیگ کی تقریبات آج لارڈز اور لندن میں—محسن نقوی و قومی کرکٹرز کی شرکت متوقع
- 35ویں نیشنل گیمز — لیفٹیننٹ مصباح کا پہلا گولڈ میڈل، نیوی کے شوٹرز کا نیا قومی ریکارڈ
- ایشیز سیریز میں تاریخی سنگِ میل — آسٹریلیا نے 97 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
- پاکستانی کک باکسر آغا کلیم نے اسرائیلی حریف کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا
- خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 9 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
- ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
- نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں
Author: Editor
پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت۔۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگی۔ دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹیسٹ میچوں میں فرسٹ کلاس (وسیم اکرم اور الٰہی برادران) اور جنرل (حنیف محمد اور مشتاق احمد) انکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔ دونوں ٹیسٹ میچوں کے لیے، پی سی بی گیلری (انضمام الحق) کے ٹکٹ صرف 500 روپے میں فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹوں کی…
پنجاب حکومت کا دھی رانی پروگرام۔۔۔۔ مستحق خاندانوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام۔۔ غریب خاندان کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات پنجاب حکومت ادا کرے گی۔۔۔ ۔ پنجاب میں مالی طور پر مستحق خاندانوں کیلئے سوشل ویلفئیر کا سب سے بڑا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کا مالی طور پر مستحق خاندانوں کی بچیوں کی شادیاں خود کروانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ صوبائی حکومت مستحق خاندانوں کی بچیوں کی شادی کے تمام اخراجات "دھی رانی” پروگرام کے تحت خود اٹھائے گی۔۔۔۔ دھی رانی پروگرام کے تحت 52 بچیوں کی پہلی اجتماعی شادی کی…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا مسلسل چوتھا روز۔۔۔۔ فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔۔ ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 638 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔ حصص بازار کو کہیں سے سپورٹ نہ مل سکی۔۔۔۔ Bulls پورے کاروباری سیشن میں Bears سے ڈر کر سائیڈ لائن پر کھڑے رہے۔۔۔ سرمایہ کاروں کے 160 ارب روپے مارکیٹ میں ڈوب گئے۔۔۔۔ مجموعی طور پر 69 کروڑ 51 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ۔۔۔۔ کاروباری سودے 24 ارب 29 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 156 ارب روپے تک محدود ہو…
نئی دہلی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے بھارت کی طیارہ سازی کی صنعت پر سوال اٹھادیا۔ ایک تقریب کے دوران اے پی سنگھ کا کہنا تھا کہ پروجیکٹ تیجس (لڑاکا طیارہ) اس پروجیکٹ کا آغاز 1986 میں ہوا جبکہ اسکے آغاز کے 17 برس بعد پہلا طیارہ اڑا جبکہ اسکے بھی 16 برس بعد پہلا طیارہ فضائیہ میں شامل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک فضائیہ میں 40 طیارے بھی شامل نہیں ہوسکے، یہ ہے ہماری پیداواری صلاحیت۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (آر اینڈ ڈی)…
اسلام آباد:تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں روپے کے فنڈز مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اس وقت شدید مالیاتی بحران کا شکار ہے اور پارٹی کے ساتھ منسلک ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں، جس کی وجہ سے تحریک انصاف نے فوری طور پر فنڈریزنگ مہم شروع کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ مانگے گئے ہیں، جس کے اکٹھا کرنے کی ذمے داری چیف وہپ عامر ڈوگر اور پارلیمانی لیڈرز…
برسلز : بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد اور عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ عظیم الشان ریلی میں سبز ہلالی پرچم تھامے غیور پاکستانیوں نے ’’نکلو سپہ سالار کی خاطر، تیرا ضمیر میرا ضمیر عاصم منیر عاصم منیر‘‘ کے فلک شگاف نعرے لگا کر پاک فوج کے ساتھ اپنی محبت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ وہ پاک فوج کی قیادت کے ساتھ جم کر کھڑے ہیں اور پاک فوج کے خلاف ہر فتنے…
تل ابیب : صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا ۔مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو بھی اس متنازع نقشہ کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے اس متنازع اسرائیلی نقشے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے بے بنیاد اور انتہاپسند اقدامات اسرائیلی حکام کے غاصبانہ ارادوں کو ظاہر کرتے ہیں۔ ایسے اقدامات قبضے کو مستحکم کرنے اور ریاستوں کی خودمختاری پر حملے اور عالمی قوانین کی خلاف…
پاکستان تحریاک انصاف کے سوشل میڈیا نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کو 26 نومبر کے واقعات بنا کر پیش کیا۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی کے اردگرد لوگ ان کے ترجمان ہیں۔۔۔ان کے رویے اس بات کے غماز ہیں کہ وہ کسی بھی حدتک جاسکتے ہیں۔۔۔ علیمہ خان کی سوشل میڈیا آپریٹر سے گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہ لوگ کس طرح قومی مفادات پر اپنے زاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں۔۔۔۔علیمہ خان نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کسی قسم…
اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں آٹھ ماہ کے دوران 9 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی۔۔۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے گورنمنٹ سیکیورٹیز کی شرح منافع بھی تیزی سے گِر رہی ہے۔۔۔ مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی۔۔۔۔ مارکیٹ ٹریژری بلز کی شرح منافع 2سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔۔ تین ماہ کا ٹی بلز دو سال کے کم ترین منافع 11.70فیصد پر فروخت ہوا۔۔۔ چھ ماہ کا ٹی بلز 23 ماہ کے کم ترین منافع 11.72 فیصد پر نیلام ہوا۔۔۔ 12ماہ کا ٹی بلز…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جوڈیشل کمیشن کےقیام سے مشروط کردئیے۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اہم ہدایات پہنچا دی گئیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل بیرسٹر گوہر تک پیغام پہنچایا ہے کہ حکومت مذاکرات میں متعلق سنجیدہ نہیں ہے۔۔۔ مذاکراتی ٹیم کو ڈیمانڈز تحریری طور پر حکومت کو دینے کی اجازت بھی دے دی۔۔۔عمران خان نے ہداہت کی ہے کہ حکومت سے بھی تحریری مطالبات لئے جائیں۔۔۔ 26 نومبر 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر…
