Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
- پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
- دلیر سپہ سالار کی موجودگی میں دہشتگرد کچھ نہیں کرسکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- حب آٹو کراس ریلی — شامیق سعید فاتح، فاسٹیٹ آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی اپنے نام
- بھارت ہماری مسلح افواج سے متعلق بیانات کے بجائے اپنے پُرتشدد ہندوتوا نظریے کا جائزہ لے، دفتر خارجہ
- اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی منگنی — سوشل میڈیا پر اعلان کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
- جنید جمشید کو بچھڑے 9 برس گزر گئے — دل دل پاکستان سے دل بدل دے تک ایک سفرِ زندگی
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
Author: Editor
غزہ: معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کر دیا، فوجیوں نے ذہنی دباؤ کی وجہ سے جنگی ذمہ داریوں سے دستبرداری اختیار کی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے فوجی خودکشی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق 2024 میں 21 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی، 2023 میں یہ تعداد 17 تھی۔…
پاکستان پر ڈیفالٹ کے منڈلاتے خطرات اب ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ جو معیشت ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار تھی اب مستحکم معیشتوں میں شامل ہو گئی ہے۔۔۔ عالمی خبر رساں ایجنسی بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر اپنی رپورٹ جاری کر دی۔۔۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے معاشی حالات آج بین الاقوامی اداروں کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار معیشت آج مستحکم ترین معیشتوں میں شمامل ہے۔ مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین 4.1 فیصد کی سطح پر ہے۔ دسمبر 2023 میں…
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔۔ یہ ملاقات ہفتے یا پیر کو ہو گی۔۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اجلاس میں مذاکرات کے سب سے زیادہ حامی نظر آئے۔۔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اپنے مطالبات تحریری شکل میں حکومت کو پیش کرے گی۔۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار نے مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئیے کردار ادا ادا کیا۔۔۔ پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئیے سینئر ترین ججز پر…
سابقہ سویت یونین کی بچھائی گئی پائپ لائنز کے ذریعے یورپ کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔۔۔ یوکرین نے روسی گیس یورپ کو بھیجنے کے نئے ٹرانزٹ معاہدے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔ یورپ میں روسی گیس کی اجارہ داری کا دور اب ختم ہو چکا۔۔۔ یورپین یونین میں شامل سلوواکیہ اور آسٹریا ابھی تک یوکرین سے آنے والی روسی گیس استعمال کر رہے تھے تاہم اب دونوں ممالک نے گیس کی خریداری کے لئے دیگر ذرائع سے رابطہ کر لیا ہے۔۔ روسی گیس کی کمپنی گیزپروم نے کہا ہے کہ صبح پانچ بجے گیس کی سپلائی…
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے حکم پر سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں انسانی بنیادوں پر معاف کر دی گئیں۔۔۔ سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں مجموعی طورپر67 مجرمان نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں 48 پٹیشنز کو قانونی کارروائی کیلئے”کورٹس آف اپیل“ میں نظرثانی کیلئے ارسال کیا گیا 19مجرمان کی پٹیشنز کو خالصتاً انسانی بنیادوں پر قانون کے مطابق منظور کیا گیا دائر کی گئی دیگر رحم کی پٹیشنوں پر عملدرآمد مقررہ مدت میں قانون کے…
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔۔ سپریم کورٹ نے آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کردی۔۔7 رکنی آئینی بینچ اگلے ہفتے سماعت کرے گا۔۔ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کی سربراہی کریں گے7 رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔۔جسٹس حسن اظہر رضوی ، جسٹس مسرت ہلالی ،جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ کا حصہ ہیں
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ان کیمرہ مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے دفتر میں بات چیت ہوئی۔۔۔ پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا پہلا مطالبہ حکومت کو پیش کر دیا۔۔۔ دوسرے مطالبے میں 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے ججز کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کو کہا گیا ہے۔۔ پی ٹی آئی نے حکومت کو سیاسی قیدیوں پر مزید کیسز قائم نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔۔۔جو کیسز موجود ہیں ان پر عدالتی فیصلوں…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی ہیٹرک۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ ایک لاکھ 17 ہزار 119 کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔۔۔ کاروباری حجم ایک ارب 3 کروڑ حصص سے زائد رہا۔۔۔ کاروباری سودے46 ارب 57 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کو 32 ارب روپے کا نقصان ہوا۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 637 ارب روپے پر آ گئی
فلسطینی اتھارٹی نے قومی مفادات کے معاملات اور اشتعال انگیز مواد نشر کرنے پر قطر کے خبر رساں ادارے ’’الجزیرہ‘‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔۔۔ فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ الجزیرہ کی غزہ میں کوریج مناسب نہیں ہے۔۔۔ الجزیرہ نے فلسطین اتھارٹی اور مزاحمتی گروپس کے درمیان ہونے والی لڑائی کو رپورٹ کیا۔۔ فلسطین اتھارٹی کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کے مطابق وزارت ثقافت، وزارت داخلہ اور وزارت مواصلات نے الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔۔ الجزیرہ کا مؤقف: ادھر الجزیرہ نے فلسطینی اتھارٹی کے اقدام کو نامناسب قرار دیتے ہوئے نشریاتی دفاتر کی بندش…
نئے سال کے آغاز پر بلغاریہ اور رومانیہ نے شینگن ایریا میں اپنے مکمل انضمام کا جشن منایا، جس کے بعد دونوں ممالک نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے طور پر ایک اہم قدم بڑھایا۔ اس تاریخی موقع کو شینگن زون میں سرحدی چیک کے خاتمے کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ بلغاریہ میں وزیر اعظم دیمیتر گلاوچیف نے یونان کے ساتھ کولاتا بارڈر کراسنگ پر ایک علامتی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سرحدی پولیس، فوج، اور یورپی اتحادیوں کی اجتماعی کوششوں کو سراہا گیا۔ "آج ایک تاریخی دن ہے،” گلاوچیف نے کہا، اور یورپی یونین کی…
