Author: Editor

پاکستان یکم جنوری 2025 سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز کر رہا ہے۔ اس تاریخی اقدام سے پاکستان عالمی سطح پر اپنے سفارتی کردار کو مزید مضبوط کرے گا اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔یہ سلامتی کونسل میں پاکستان کی آٹھویں مدت ہے، جسے 193 رکنی جنرل اسمبلی میں 182 ووٹوں کی زبردست حمایت کے ساتھ منتخب کیا گیا تھا۔ایشیائی نشست کے لیے پاکستان نے جاپان کی جگہ سنبھالی ہے اور دیگر نومنتخب اراکین میں ڈنمارک،…

Read More

نئے سال کے پہلے روز ہی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔۔ ایک لٹر پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔۔۔ یکم جنوری سے پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔۔ ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ ایک لٹر ڈیزل 258 روپے 34 پیسے کا فروخت ہو گا۔۔۔ نئی قیمتوں کا تعین 15 جنوری کو کیا جائے گا۔۔۔

Read More

سال 2024 میں پاکستانی کرنسی کو ڈالر سے سخت مسابقت کرنا پڑی۔۔ اجارہ داری کی اس جنگ میں روپے نے ڈالر کو مات دے دی۔۔۔ گو کہ پاکستان پر غیر ملکی ادائیگیوں کا بوجھ رہا لیکن اس کے باوجود روپے نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ سال 2024 میں امریکی ڈالر 3 روپے 31 پیسے سستا ہوا۔۔۔ یکم جنوری کو امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 86 پیسے کا تھا۔۔ سال کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 55 پیسے میں فروخت ہوا۔۔ اس طرح ایک سال میں امریکی کرنسی 3 روپے 31 پیسے…

Read More

سال 2024 – استحکام ِ پاکستان کی روشن نوید۔۔۔ پاک فوج کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر قیادت سال 2024میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات سال2024 کے دوران مجموعی طور پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف مختلف نوعیت کے 59,775 کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے۔۔ ان آپریشنز کے نتیجے میں 925دہشتگردوں بشمول خوارج کو واصلِ جہنم کیا گیا۔۔سینکڑوں گرفتار کئے گئے۔۔۔ روزانہ کی بنیاد پر169سے زائد آپریشنز افواجِ پاکستان، انٹیلی جنس، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انجام دیئے۔۔ رواں…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ پانچ سال کے لئے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کا اعلان کر دیا۔۔ اڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی شرح نمو 2.5 سے 6 فیصد تک لے جانےکا ہدف بنایا گیا ہے مالی سال 29-2028 تک فی کس آمدن 2405 ڈالر فی کس آمدنی تک لےجانےکاہدف تیار مقرر کیا گیا ہے۔ مہنگائی 23.4 فیصد سے 6.2 فیصد پرلائی جائےگی۔ سرمایہ کاری بلحاظ جی ڈی پی 13.1 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لے جانے کا ہدف دیا گیا ہے۔۔ ملکی برآمدات 39 ارب ڈالر سے بڑھا کر 63 ارب ڈالرتک لے جانےکا ہدف…

Read More

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک نے دوشنبے میں تاجکستان کے صدر ایمان علی رحمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی۔۔۔ خطے میں امن و استحکام اور سیکیورٹی کے معاملات پر دونوں جانب سے کوآرڈینیشن کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔۔ تاجک صدر نے پاکستان کے ساتھ مضبوط سیاسی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا۔۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے ایک دوسرے کے…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات میں تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دو طرفہ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ترکیہ کو پاکستان کا عظیم دوست اور بھائی قرار دیا اور ترکیہ کے عوام کی پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں حمایت پر شکریہ ادا کیا۔مریم نوازشریف نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں کے لیے ہر ممکن…

Read More

گلگت بلتستان نے غیر مقامی سیاحوں کے لیے نئے ٹیکس لاگو کیے ہیں، جن کا مقصد علاقے میں سیاحت کے دباؤ کو کم کرنا اور مقامی انفراسٹرکچر کو سہارا دینا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں داخل ہونے والی ہر گاڑی پر PKR 2,000 ٹیکس چارج ہوگا اسی طرح فی موٹر سائیکل سوار PKR 500 چارج کیا جائے گا جبکہ خطے کے غیر مقامی ہوٹل مالکان کو بھی اضافی فیس ادا کرنی ہوگی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق نئے ٹیکس سے توقع ہے کہ سیاحتی سرگرمیوں کو بہتر طور پر کنٹرول کیا جا…

Read More

پاکستان میں بجلی اور گیس کے شعبے کا گردشی قرض (Circular Debt) کا حجم 2 ہزار 393 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نےپاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2024جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے ڈسکوز کو گورننس کے چیلنجز کا سامنا ہے۔گردشی قرض 2 ہزار 393 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے مالی سال24-2013 میں بجلی کمپنیاں نقصانات کم اور وصولیاں بڑھانے میں ناکام رہیں۔ ڈیفالٹرز سے 900 ارب روپے وصول نہ کئے جا سکے۔۔۔ رپورٹ کے مطابق بڑھتے نقصانات اوروصولیاں کم ہونے سے ایک سال میں 590 ارب 51کروڑ…

Read More

محمد سلیم نے باضابطہ طور پر کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر کے طور پر اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد سلیم نے 1995 میں پاکستان کی فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد انہیں جرمنی، رومانیہ، بحرین اور کینیڈا میں مختلف اہم اسائنمنٹس سونپی گئیں 2020 سے 2022 تک تنزانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اپنے افتتاحی بیان میں، محمد سلیم نے پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو سیاسی،…

Read More