Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت — آئین معطل، تمام ادارے تحلیل، سیاسی سرگرمیاں بند
- میانمار: فوجی فضائی حملے میں 18 ہلاک، درجنوں زخمی، شہری علاقوں میں تباہی
- انڈونیشیا: شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 900 سے زائد ہلاک، خوراک کی کمی اور امدادی بحران
- دارفور: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملے میں 116 افراد ہلاک، 46 بچے اسکول میں جاں بحق
- غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات نازک موڑ پر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم
- اسرائیلی قبضہ ختم ہو تو ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، حماس
- بحیرۂ روم میں تارکین وطن کی کشتی تباہ — یونان کے قریب 17 لاشیں برآمد، دو افراد زندہ بچ گئے
- اسرائیل 1974ء کے معاہدے سے انحراف کرے تو اس کے ’’خطرناک نتائج‘‘ نکل سکتے ہیں: احمد الشرع
Author: Editor
پاکستان میں بچوں کی جنسی زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔ Sustainable Social Development Organization (SSDO) کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات۔۔۔ پانچ سال میں بچوں کی جنسی زیادتی کے واقعات میں 220 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔ لاہور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے سب سے زیادہ 1 ہزار 176 واقعات رپورٹ ہوئے۔۔۔ رپورٹ 2019 سے 2023 تک کے اعداد و شمار کے جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی ہے۔ پانچ سال کے عرصے میں بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے 5 ہزار 398 واقعات رپورٹ ہوئے۔ بچوں سے جنسی زیادتی کے 62 فیصد واقعات پنجاب سے رپورٹ…
پاکستان تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ صرف دو شرائط کے ساتھ مذاکرات کرنے کا فیصلہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی رہائی پہلا مطالبہ ہے۔۔۔ 9 مئی اور 26 نومبر پر سپریم کورٹ کے ججز کی سربراہی میں عدالتی کمیشن دوسرا بڑا مطالبہ ہو گا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جیلوں میں بند اپنے کارکنوں کی رہائی کا تحریری مطالبہ سامنے رکھے گی۔ تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات 2جنوری کو ہوں گے۔ دوسری جانب رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا تھاکہ حکومت سے ہمارے مذاکرت 2 تاریخ کو ہوں گے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں سال کا سیکنڈ لاسٹ ٹریڈنگ سیشن۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا تیسرا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔ 3 ہزار 907 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 259 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔۔۔ سرمایہ کاروں نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بڑا منافع بھی کمایا ۔۔۔۔۔۔ شرح سود میں کمی اور مثبت معاشی اشاریوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا۔۔۔ کاروباری سرگرمیوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔ ایک ارب چھ کروڑ حصص کے سودے ہوئے۔۔۔ کاروباری مالیت 40 ارب 88 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔۔ مقامی کرنسی میں…
اسلام آباد:رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضہ جات کا حجم 69114 ارب روپے رہا، اس میں47231 ارب روپے کا مقامی، 21884ارب روپے کا بیرونی قرضہ شامل ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2023 میں وفاقی حکومت کے قرضوں کاحجم 65195 ارب روپے تھا جس میں42595 ارب…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کل31 دسمبر کو اْڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اڑان پاکستان 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ہے جو 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اس پروگرام کے تحت 2029 تک برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالرز تک بڑھائے گی اور پروگرام کے تحت سالانہ آئی ٹی گریجوایٹس کی تعداد میں ہزاروں کا اضافہ کیا جائے گا۔ اْڑان پاکستان کا مقصد پاکستان کو 2035 تک 1000 ارب ڈالر معیشت کی بنیاد فراہم کرنا ہے اور اس پروگرام کے تحت شرح خواندگی کو فروغ دیا جائے…
سنچورین: جنوبی افریقا کے ہاتھوں پاکستان کی پہلے ٹیسٹ میں شکست نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئےبھارت کا راستہ کافی مشکل کردیا ہے۔پاکستان ٹیم ایک بار پھر فائنل میں کوالی فائی نہ کرسکی۔ سوشل میڈیا پر متعصب بھارتی شائقین نے لکھا کہ پاکستان ، جنوبی افریقا سے اس لئے ہارا کہ بھارتی ٹیم فائنل میں نہ پہنچ سکے۔ سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد جنوبی افریقا نے تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کو فائنل تک رسائی کیلئے آسٹریلیا کیخلاف دونوں ٹیسٹ جیتنا ہونگے، وہ اگر ایک جیتا اور…
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔ جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا، صدارت کے عہدے کے خاتمے کے بعد انھوں نے انسانی حقوق کے لیے کام کیا۔ امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر یکم اکتوبر 1924 کو ریاست جارجیا کے شہر plains میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنا بچپن جورجیا کے شہر آرچری میں گزارا۔ انہوں نے 1946ء میں امریکی نیول اکیڈمی سے گریجویشن کی۔…
میانوالی: چین کی طرف سے فراہم کردہ پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر 2030میں بارہ سو میگا واٹ ایٹمی بجلی بنانا شروع کر دے گا۔ آج پیر کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کی تعمیر کیلئے فرسٹ کنکریٹ پور (First concrete Pour) کی تقریب میں 50 ارب ڈالر سے زائد مالیتی پروجیکٹس کے روح روان وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقیات پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی ہونگے اہم چینی و پاکستانی شخصیات شرکت کریں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ سال چشنوب 5 کی گراؤنڈ بریکنگ کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔
واشنگٹن: 9/11 کی پیش گوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سال میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے سیارے سے باہر ایلینز کے ثبوت کی تصدیق ہوجائے گی۔ عالمی واقعات کی پیشگوئی کرنے والے ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ دوسرے سیاروں پر رہنے والے انسانوں سے رابطہ قائم کرنے کے…
انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز یکم جنوری 2025 کو ڈرنگ اسٹیڈیم، بہاولپور میں ہو رہا ہے۔ یہ ایونٹ 4 جنوری تک جاری رہے گا، جس میں ملک بھر کی ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹائٹل کے لیے ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ کی تفصیلات ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن بہاولپور کے سیکرٹری تیمور سمین خان نے میڈیا سے شیئر کیں۔ چیمپئن شپ کی نگرانی اور بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے درج ذیل نامور کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں: چیمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد نچلی سطح پر…
