دنیا

بنگلہ دیش انتخابات: جماعت اسلامی کا دھاندلی کی صورت میں سخت ردعمل کا انتباہ، انتخابی عمل سبوتاژ کرنے والوں کی کوششیں ناکام ہوں گی، بی این پی

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے دھاندلی کی صورت میں سخت ردعمل کا انتباہ دیا، جبکہ بی این پی اور نیشنل سٹیزن پارٹی کی قیادت نے بھی آزاد و منصفانہ انتخابات پر زور دیا۔

دنیا

بنگلادیش میں عام انتخابات اور آئینی ریفرنڈم پر ووٹنگ جاری: 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز فیصلہ سنانے کو تیار

بنگلادیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور اہم آئینی ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ بی این پی اور جماعت اسلامی اتحاد کے درمیان مقابلہ متوقع، 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز ملک کی سیاسی سمت کا تعین کریں گے۔