لندن کی ایک عدالت میں امریکی ہائی ٹیک مائیکرو سافٹ کے خلاف ایک ارب پاؤنڈ (1.27 ارب ڈالر) کا کیس دائر کیا گیا ہے،،
ایمیزون، علی بابا اور گوگل نے مائیکرو سافٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کسٹمرز کو کلاؤڈ سروسز مہنگے داموں فروخت کی گئیں،، اس کے مقابلے میں مائیکرو سافٹ نے اپنے کسٹمرز کو یہی سروسز سستے داموں فراہم کیں،، حریف کمپنیوں کا کہنا ہے کہ مائیکرو سافٹ اپنی اجارہ داری کے باعث مارکیٹ میکنزم کو بگاڑ رہی ہے،،
ادھر برطانیہ کی Competition and Markets Authority نے مسابقت کے نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،، دسمبر 2024 میں اتھارٹی نئے قوانین کا اعلان کرے گی