Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»اسٹاک مارکیٹ:کاروباری سودوں کی مالیت18سال کی بلند ترین سطح عبور کر گئی
پاکستان

اسٹاک مارکیٹ:کاروباری سودوں کی مالیت18سال کی بلند ترین سطح عبور کر گئی

EditorBy Editorدسمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے نان اسٹاپ ریکارڈ:56 ارب روپے کے کاروباری سودوں کا 18 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نان اسٹاپ ریکارڈ بنانے میں مصروف،، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 56 ارب روپے سے زائد کے کاروباری سودے طے ہوئے،، فروری 2007 کے بعد حصص بازار میں پہلی بار کاروباری سودوں کی مالیت 56 ارب روپے سے تجاوز کر گئی،،

کاروبار تیزی سے شروع ہوا لیکن جلد ہی فروخت کے دباؤ پر مارکیٹ نے ریڈ زون کا رخ کر لیا،، Bulls  نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ میں دوبارہ انٹری دی اور دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ کو نئی منزل کی طرف لے گئے،،

ہنڈرڈ انڈیکس میں 1284 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا،، اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار 559 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،،

مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی کے باعث سرمایہ کاروں نے 145 ارب روپے کا منافع کمایا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 252 ارب روپے کی نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی،،

شیئرز مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک ارب 76 کروڑ سے زائد حصص کے سودے ہوئے،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.