Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 2025

غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ

اگست 1, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
  • اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
  • غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
  • نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
  • پاکستان سرمایہ کاری بانڈز کی نیلامی:حکومت نے 638ارب روپے کا قرض مارکیٹ سے اٹھا لیا
  • جولائی میں مہنگائی میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا:ادارہ شماریات
  • روس سے تیل خریدنا بند کرو،امریکی کی چین کو ٹیرف 500 فیصد کرنے کی دھمکی
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 41ہزار کا نیا سنگ میل عبور کر لیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»نوجوان سپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
تازہ ترین

نوجوان سپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی

EditorBy Editorدسمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔13 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بلاوائیو : پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا ریکارڈ توڑ دیا۔

3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دی اور سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم کی تباہ کن باؤلنگ کے نتیجے میں پہلے بیٹنگ کرنے والی میزبان ٹیم صرف 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا اور وہ ابتدا سے ہی مہمان ٹیم کا سامنا کرنے میں مشکل کا شکار رہی۔

زمبابوے کے دونوں اوپنر برین برینیٹ 21 اور ٹاڈی وناشے مارومانی 16 رنز بنا کر دہرے ہندسے میں داخل ہوسکے، ان کے بعد آنے والے کھلاڑیوں کا وکٹ پر قیام ان سے بھی کم رہا جو جلد وکٹیں گنوا کر پویلین لوٹ گئے اور پوری زمبابوین ٹیم 12.4 اوورز میں 57 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

یہ زمبابوے کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور ہے، قومی ٹیم کی جانب سے سفیان مقیم نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 2.4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 شکار کیے، یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں سب سے بہترین کارکردگی ہے۔

نوجوان اسپنر نے یہ کارنامہ اپنے کیریئر کے ساتویں میچ میں انجام دیا، ان سے قبل عمر گل نے 2009 اور 2013 میں 6 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

ان کے علاوہ عباس آفریدی نے 2، حارث رؤف اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستانی بلے بازوں نے معمولی ہدف کو بلا کسی نقصان کے حاصل کرلیا، اوپنر عمیر یوسف 22 اور صائم ایوب 33 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور اس طرح سے پاکستان نے 57 رنز کا ہدف حاصل کرکے میزبان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز 2صفر سے اپنے نام کرلی۔

تاریخ ساز باؤلنگ کرنے پر سفیان مقیم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 2025

غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ

اگست 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 20251

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 20251

غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ

اگست 1, 20251

نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل

اگست 1, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

By Editorاگست 1, 20251

روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین اور سابق روسی صدر میدویدیف کی دھمکی۔۔ صدر…

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 2025

غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ

اگست 1, 2025

نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل

اگست 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 2025

غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ

اگست 1, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.