Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم
  • سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق
  • ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا
  • بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
  • ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے
  • جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے
  • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»والدین سے کہوں گا بچوں کو ٹک ٹاک سے نکال کر اصلی دنیا میں لائیں، عمران خان نہ ہوتے تو کرکٹر نہ بنتا: شاہد آفریدی
تازہ ترین

والدین سے کہوں گا بچوں کو ٹک ٹاک سے نکال کر اصلی دنیا میں لائیں، عمران خان نہ ہوتے تو کرکٹر نہ بنتا: شاہد آفریدی

EditorBy Editorدسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔11 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ میری ہمیشہ خواہش تھی کہ کرکٹ کھیلوں یا  آرمی میں جاؤں، عمران خان کو  دیکھ کر ہی کرکٹ شروع کی، عمران خان نہیں ہوتے تو  میں کرکٹر  ہی نہیں بنتا۔

کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے سیشن سے خطاب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عمر صرف ایک ہندسہ ہے، یہ نہ سوچیں کہ بس اب عمر ہوگئی ہے، ہم لوگ جب کے پی سے کراچی آئے تو بہت اچھا ماحول ملا، کراچی کی ترقی میں اردو بولنے والوں کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  خوابوں کی تعبیر کے لیے خود پر اور اللہ پر بھروسہ ہونا اہم ہے، جب مشتاق احمد انجرڈ ہوئے تو مجھے موقع ملا تھا، وسیم اکرم اور  وقار یونس کو نیٹ پر میری بیٹنگ پسند آئی، میری ہمیشہ خواہش تھی کہ کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان کو دیکھ کر ہی کرکٹ شروع کی، عمران خان نہیں ہوتے تو میں کرکٹر ہی نہیں بنتا، پہلے فاسٹ بولنگ کی تو پتہ چلا بٹہ کرتا ہوں پھر اسپن بولنگ شروع کی۔

سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ  جو  ریکارڈ ساز  اننگز کھیلی اس میں کچھ سوچ کر نہیں کھیلا تھا،  بہتری کے لیے سب سے اہم بات اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہے،کچھ لوگوں سے برداشت نہیں ہوتا تھا کہ میں ٹیم میں کیوں ہوں،اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مجھے پہلے سے معلوم ہوگیا تھا، میری بات پر کسی نے ایکشن نہیں لیا تھا، جو ملک کے ساتھ برا کرتا ہے اس کے ساتھ برا ہی ہوتا ہے۔

شاہد آفریدی نےکہا کہ  جب کوچز فرعون ٹائپ ہوں تو بہت مشکل ہوتا ہے، پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن وہ ضائع بھی تیزی سے ہوتا ہے، کراچی میں سیمنٹ وکٹ کی کرکٹ ختم نہیں ہونی چاہیے تھی، اس سے بیٹسمین نکلا کرتے تھے۔

بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے کے سوال پر شاہد آفریدی نے مسکرا کرکہا کہ اس کو ڈیلیٹ کر دیں۔ بال چبانے اور  پچ رگڑنے والےکام نہیں کرنا چاہیے تھے لیکن اس وقت جیت کی کوشش میں ایسا کر بیٹھا۔

اپنے داماد شاہین آفریدی کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  شاہین کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا،  بابر کے بعد بہترین چوائس رضوان ہی تھے، جب شاہین کو بنا دیا گیا تھا تو  ایک سریز کے بعد ہٹانا غلط تھا، اس کو وقت ملنا چاہیے تھا، ہمارا مسئلہ یہ ہےکہ چیئرمین کے ساتھ سب کچھ ہی بدل جاتا ہے۔

شاہین سے اپنی بیٹی کی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین کی ہر کسی نے تعریف کی تھی، بیٹی کے رشتے کے وقت انکوائری تو ضرور ہوتی ہے، ابھی خود کو نانا نہیں مانتا، جب پانچویں بیٹی کی شادی ہوگی تو پھر نانا مانوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  سوشل میڈیا  پر  آج کل جس کا جو دل چاہےکہہ دیتا ہے، آپ تنقید کریں لیکن الفاظ کا چناؤ  بہترکریں، آپ ڈاکٹر انجینئر بن جائیں گے لیکن تربیت بھی ساتھ اہم ہے، بزرگوں سے کہوں گا کہ بچوں کو ٹک ٹاک کی دنیا سے نکال کر اصلی دنیا میں لائیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ صائم ایوب تینوں فارمیٹس میں پاکستاں کا ٹاپ پرفارمر بن سکتا ہے، پلیئرز کو سوشل میڈیا نہیں اس کی پرفارمنس کرکٹ کھلاتی ہے، عامر جمال پاکستان کے لیے عبد الرزاق والا کردار  ادا کرسکتا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  بھارت کے خلاف مضبوط پوزیشن لینےکے لیے آپ کو اپنے پیروں پر بھی کھڑا ہونا پڑےگا، آئی سی سی کو دیکھنا ہے کہ اس نے سب کو کرکٹ کھلانا یا پیسے کو دیکھنا ہے، اس وقت چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی کی  جو پوزیشن ہے وہ ٹھیک ہے، اگر بھارت نہیں آتا تو ہمیں بھی وہاں نہیں جانا چاہیے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 20251

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 20251

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 20251

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

By Editorجون 25, 20251

دی ہیگ — ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان…

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.