ترکیہ کے شہر اسپارتہ میں ترکش آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا،،
ہیلی کاپٹر حادثے میں ترکش آرمی ایوی ایشن اسکول کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عیسیٰ بیذلی بھی شہید ہو گئے،، حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ دیگر افراد بھی لقمہ اجل بن گئے