شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد باغی کمانڈروں نے وزیراعظم غازی الجلالی سے ملاقات کی اور ان سے پُرامن اقتدار کی منتقلی پر بات چیت کی،،
شام میں پُرامن انتقال اقتدار کیلئے کمانڈر احمد الشرعہ کی وزیراعظم غازی الجلالی سے ملاقات