پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ /پہلا ٹی 20 میچ
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،، مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،، جنوبی افریقہ نے جیت کے لئے پاکستان کو 184 رنز کا ہدف دیا ہے،،
ڈیوڈ ملر نے40 گیندوں پر8 چھکوں اور 4چوکوں کی مدد سے 82رنز کی اننگ کھیلی۔۔۔۔جارج لنڈے 48، کوینا مافاکا 12،کپتان ہینرک کلاس نے 12 رنز بنائے
پاکستان کے ابرار احمد اور شاہین آفریدی نے 3،3 ، عباس آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں