حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسد خاندان کے ظلم و ستم کا سورج غروب ہو چکا ہے،، میں اپنے شامی بھائیوں کو فلسطینی عوام کی طرف سے اس انقلاب پر مبارک باد دیتا ہوں
امید ہے کہ اب شام میں امن و استحکام آئے گا اور شامی عوام کے دکھوں اور تکلیفوں کے دن ختم ہوں گے،،