اسد خاندان کی نصف دہائی کی شام پر حکومت کے خاتمے پر عوام جہاں خوشیاں منا رہے ہیں وہیں بشارالاسد کے ظلم و ستم کی نئی نئی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔۔
عوام کے غم و غصے کا عالم یہ ہے کہ مشتعل ہجوم نے حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی۔۔ حافظ الاسد نے شام پر 29 سال بلاشرکت غیرے حکومت کی۔۔ انہوں نے 1971 میں اقتدار سنبھالا اور سن 2000 میں اپنی وفات تک شام کے صدر رہے۔۔
ان کے صاحبزادے بشارالاسد 24 سال حکمران رہے۔۔