چیمپئنز ٹرافی : معاملات طے پاگئے، شیڈول کا اعلان آج یا کل متوقع

دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اعلان کرنا ہے، اتوار کو چھٹی کی وجہ سے اعلان نہ ہوسکا تو پیر تک اعلان ہونے کا امکان ہے جبکہ اتوار کو بھی اعلان کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے