روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلیوف کی حملے میں ہلاکت کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔۔۔ یوکرین کی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل آئیگور ایک عمارت سے جیسے ہی باہر نکلتے ہیں ان پر حملہ کیا جاتا ہے جس سے وہ اور ان کا ایک ساتھی ہلاک ہو گئے تھے۔۔۔۔
یوکرین کی سیکیورٹی سروسز نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے