چین میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر لی جیان پنگ کو کروڑوں ڈالر رشوت لینے پر پھانسی دے دی گئی۔۔
لی جیان پنگ پر سرکاری فنڈز میں خوردبرد، کرپشن اور اقربا پروری پر سزائے موت ستمبر 2022 میں سنائی گئی تھی جو اعلیٰ عدالت میں اپیل پر اس سال اگست تک روک لی گئی تھی۔۔
آج چین میں لی جیان پنگ کو پھانسی دے دی گئی۔۔ ان پر 41 کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپشن کے کیسز ثابت ہوئے تھے