یوکرین نے ماسکو دھماکے روسی جنرل کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی،

یوکرین نے ماسکو میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، جس میں روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنے معاون سمیت ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی سیکیورٹی سروس (SBU) نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ یہ ایک ٹارگٹڈ آپریشن تھا۔ایس بی یو اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ، "یہ ایک جائز فوجی آپریشن تھا، جس کا مقصد ایک ایسے شخص کو نشانہ بنانا تھا جو جنگی جرائم کا مرتکب ہوا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے