یمن کے حوثیوں کی اسرائیل پر میزائلوں سے بارش۔۔۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے حوثیوں کے میزائلوں کے سامنے ہمارا فضائی دفاعی نظام ناکام ہو گیا ہے۔۔۔
یمن سے فائر کئے گئے میزائلوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنایا۔۔ ابھی تک اسرائیل نے میزائل حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصانات کی تفصیلات جاری نہیں کیں