Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اقوام متحدہ کا ہر تین سال بعد عالمی آبی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ، پہلی کانفرنس دسمبر میں ابوظہبی میں ہوگی

نومبر 24, 2026

امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

نومبر 24, 2026

متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ متعارف کرانے کا اعلان

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»سنٹرل ایشیا»قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں اظہار دلچسپی
سنٹرل ایشیا

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں اظہار دلچسپی

EditorBy Editorفروری 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:  قازقستان نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت تجارت کے مطابق یہ پیش رفت وزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان کے صدر سے گفتگو کی بعد ممکن ہوئی۔

آلو کی برآمد کے لیے اپریل سے جون 2026 تک کی ٹائم لائن طے کی گئی ہے، پاکستانی برآمد کنندگان قازقستانی درآمد کنندگان کو معیاری آلو کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

وزارت تجارت کے مطابق اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان تکنیکی اور تجارتی امور پر مشاورت بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

پاکستان کے زرعی شعبے، بالخصوص آلو کی پیداوار، میں برآمدی استعداد موجود ہے، قازقستان کی جانب سے بڑی مقدار میں درآمد میں دلچسپی پاکستانی کسانوں اور برآمدی شعبے کے لیے خوش آئند ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے ازبکستان کےوزیر دفاع اور نائب وزیر دفاع و کمانڈر ایئر ڈیفنس اینڈ ایئر فورس کی ملاقات

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 30, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.