نیویارک میں ایک ٹرین میں خاتون کو زندہ جلا دیا گیا۔۔ یہ واقعہ نیویارک کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔۔۔ خاتون ٹرین کے ڈبے میں سو رہی تھی جب ایک شخص نے پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔۔
خاتون کی مدد کو بروقت کوئی پہنچ نہ سکا جس کے باعث وہ جھلس کر ہلاک ہو گئی۔۔۔ پولیس نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا