ترک وزیر خارجہ کا شام کے عبوری سربراہ کے ساتھ دمشق شہر کا دورہ،ہوٹل پر چائے بھی پی

0

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے شام کے عبوری سربراہ الجولانی کے ساتھ دمشق شہر کا دورہ کیا،،، عبوری سربراہ نے گاڑی خود ڈرائیو کی اور ترک وزیر خارجہ کو شہر کے مختلف علاقوں دورہ کرایا۔۔۔ اس دوران ترک وزیر خارجہ اور عبوری سربراہ نے ایک ہوٹل پر چائے پی اور شہریوں سے ملاقات میں امن و امان کے حوالے سے بات چیت بھی کی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.