Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال

اگست 2, 2025

Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

اگست 2, 2025

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال
  • Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ
  • امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
  • نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
  • متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
  • جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
  • روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
  • اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»فخر زمان کو ٹیم میں ہونا چاہیے، پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں دیکھ رہا ہوں: یونس خان
تازہ ترین

فخر زمان کو ٹیم میں ہونا چاہیے، پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں دیکھ رہا ہوں: یونس خان

EditorBy Editorدسمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔9 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کے سیمی فائنلز میں رسائی کی پیشگوئی ہونے لگی.

سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے، میں پاکستان کو فائنل فور میں کھیلتا دیکھ رہا ہوں.

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پی سی بی کا کردار شاندار رہا، خواہش ہے کہ پاک بھارت کرکٹ مستقل بنیادوں پر ہو، بھارت کے خلاف کھیل کر اچھے کھلاڑی سامنے آتے ہیں، فخر زمان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔

اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد خوش آئند ہے، ٹرافی کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا کردار قابل رشک رہا، پی سی بی نے اپنے موقف پر شاندار انداز میں اسمارٹ طریقے سے کھیلا، مجھے لگتا ہے کہ پاکستان چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا.

میں چاہتا ہوں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقل بنیادوں پر کرکٹ مقابلوں کا انعقاد ہو، میں نے ہمیشہ پاک بھارت کرکٹ کی بات کی ہے، بھارت کے خلاف کھیل کر آپ اچھے اور بڑے پلیئر بنتے ہیں، جب آپ بڑی ٹیموں سے کھیلتے ہیں تو فائدہ ہوتا ہے، کھلاڑی کا اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا سود مند فائدہ ہوتا ہے.

ہم نے 9 برس پاکستان سے باہر کرکٹ کھیلی، اسد شفیق اور اظہرعلی ان کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھوں نے زیادہ تر بیرون ملک کرکٹ کھیلی، یونس خان نے سینئر بیٹر فخر زمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ فخر زمان ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور ان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں ضرور شامل ہونا چاہیے، ٹیم کے لیے اچھی کارکر کے دکھانے والے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے.

بطور اوپنر وہ صائم ایوب کے ساتھ اچھا اغاز فراہم کر سکتے ہیں، اس ابتدائی جوڑی کی بدولت پاکستان ون ڈے کرکٹ میں 400 رنز تک کی اننگز کھیل سکتا ہے، ان دونوں کھلاڑیوں کو بطور اوپنر ہی ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، ان کو نچلے نمبر پر کھلانا مناسب نہیں رہے گا.

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے پوچھے جانے سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ شاہین آفریدی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے اور اس وقت وہ شاہینوں کی طرح بلندیوں پر پرواز کر رہے ہیں.

ایک اور سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ فرنچائز کرکٹ سے کرکٹ بورڈ کو بہت مدد اور معاونت ملتی ہے،کمیونٹی کی سطح پر ہونے والے کرکٹ مقابلوں سے پی سی بی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، آج کے دور میں مقامی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرانا اسان کام نہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی

اگست 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال

اگست 2, 20253

Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

اگست 2, 20252

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 20253

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 20257
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال

By Editorاگست 2, 20253

ایران کے صدر مسعود پز شکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے…

Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

اگست 2, 2025

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال

اگست 2, 2025

Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

اگست 2, 2025

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.