آذربائیجان کے اعلیٰ حکام نے تصدیق کی ہے کہ آذری مسافر طیارہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا نشانہ بنا۔۔۔
ترک خبر رساں ادارے اینادولو کے مطابق روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم سے ایک میزائل آذربائیجان کے مسافر طیارے سے ٹکرایا جس کے بعد طیارہ حادثے کا شکار ہو کر قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا
طیارے کے عملے سمیت 62 افراد میں سے 32 زندہ بچ گئے باقی مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں