غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے افغانستان کے صوبے پکتیکا پر پاکستانی فضائیہ کے حملے میں ہلاک خوارج کی تعداد 71 ہو گئی۔۔۔ ابتدائی طور پر کالعدم تنظیم کے 4 اہم اور مرکزی رہنماؤں کی ہلاکت کی اطلاعات آئیں تھی۔۔۔ بعد ازاں افغان حکومت نے 46 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔۔۔ تاہم اب ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ دو روز پہلے جو فضائی حملے ہوئے تھے ان میں زخمیوں میں سے کئی دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد خوارجیوں کی ہلاکت کی تعداد 71 پر پہنچ گئی ہے
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.