بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

0

بھارتی معیشت کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے لئے مشہور سابق وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔۔۔ من موہن ایک ماہر معاشیات تھے جنہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور کانگریس کی حکومت میں بھارت کے 2004 سے 2014 تک دس سال کے لئے وزیراعظم رہے۔۔ وہ بھارتی کے سینٹرل ریزرو بینک کے گورنر بھی رہے۔۔

طبیعت کی ناسازی پر وہ دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیر علاج تھے۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.