پاک بحریہ میری ٹائم امن مشق آئندہ سال فروری میں منعقد کرے گی

0

پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری تجارت کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے امن مشقیں فروری 2025 میں بحریہ عرب میں منعقد ہوں گی۔۔۔ دنیا کی 50 سے زائد بحری افواج ان مشقوں میں حصہ لیں گی۔۔ اس موقع پر امن ڈائیلاگ کے نام سے کانفرنسز بھی ہوں گی جس میں میری ٹائم کے ماہرین شرکت کریں گے۔۔ پاکستان کے زیر انتظام یہ 9ویں امن مشق ہو گی۔۔۔ ان مشقوں کا آغاز 2011 میں کیا گیا تھا جو ہر سال اب باقاعدگی سے کی جاتی ہیں۔۔

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش کی بحریہ بھی ان مشقوں میں شریک ہو گی۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.