آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے اور انہیں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سخت سزا دے۔۔
آذری صدر نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا کہ روس باضابطہ طور پر تحریری صورت میں اپنی غلطی کا اعتراف کرے اور لواحقین کو معاوضہ ادا کرے۔۔
انہوں نے یہ بات طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر کی