گذشتہ کئی سال سے پولیو مہم باقاعدگی سے پوری کرنے کے باوجود پاکستان پولیو سے آزاد نہ ہو سکا۔۔
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا۔۔ رواں سال ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا یہ 10 واں کیس ہے۔۔
بلوچستان پولیو سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے جہاں پولیو سے متاثرہ ہونے والے بچوں کی تعداد 27 پر پہنچ گئی ہے۔۔
سندھ میں پولیو کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۔۔ اسلام آباد اور پنجاب میں پولیو کے ایک ایک مریض کی تصدیق ہوئی ہے

