وفاقی کابینہ نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو 15 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔۔۔ اس فیصلے کے بعد سعودی عرب بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں 54 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔۔
سعودی عرب کے 54 کروڑ ڈالر میں سے 15کروڑ ڈالر بلوچستان میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔۔
پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا نیا سفر شروع ہو گیا ہے

