نئے سال کے پہلے روز ہی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔۔ ایک لٹر پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔۔۔
یکم جنوری سے پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔۔
ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ ایک لٹر ڈیزل 258 روپے 34 پیسے کا فروخت ہو گا۔۔۔ نئی قیمتوں کا تعین 15 جنوری کو کیا جائے گا۔۔۔

