پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی ہیٹرک۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ ایک لاکھ 17 ہزار 119 کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔۔۔
کاروباری حجم ایک ارب 3 کروڑ حصص سے زائد رہا۔۔۔ کاروباری سودے46 ارب 57 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔
تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کو 32 ارب روپے کا نقصان ہوا۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 637 ارب روپے پر آ گئی