عالمی مارکیٹ میں خام تیل ڈھائی ڈالر اور سونا 29ڈالر مہنگا

چین کی معیشت میں تیزی کی توقعات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی طلب بڑھ گئی۔۔۔ ایک بیرل خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔ تیل کی قیمت 76 ڈالر 49 سینٹس فی بیرل پر پہنچ گئی۔۔

چینی صدر شی جن پنگ نے 2025 میں معیشت کی ترقی کے لئے ایک بڑے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس پر آئل مارکیٹ میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں

ادھر سونے کی عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونا 29 ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔ ایک اونس سونا 2670 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے