پاکستان میں 5G سپیکٹرم نیلامی: انٹرنیٹ سروسز میں بہتری کی امید

0

پاکستان میں اپریل 2025 میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی سے انٹرنیٹ خدمات میں انقلابی بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں اس منصوبے کی تفصیلات پر روشنی ڈالی گئی، جس کی صدارت وفاقی وزیر سید امین الحق نے کی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ ملک میں انٹرنیٹ خدمات میں کمی کی بنیادی وجہ سات میں سے تین سب میرین کیبلز کو پہنچنے والا نقصان ہے۔موجودہ 270 میگا ہرٹز سپیکٹرم بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے ناکافی ثابت ہو رہا ہے، جس سے نیٹ ورک کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔

پی ٹی اے نے چار نئی سب میرین کیبلز متعارف کروانے ک5G سپیکٹرم نیلامی سے نہ صرف تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہوگی بلکہ کاروباروں اور صارفین کے لیے کنیکٹیویٹی کے نئے دروازے بھی کھلیں گے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.