اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19نام جوڈیشل کمیشن کو موصول

0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیے گیے۔۔۔

بجھواۓ گیے ناموں میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے۔۔۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس حسن، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا جوڈیشل کمیشن کو بھیجا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ عدنان بشارت، ایڈوکیٹ سید قمر حسین سبزواری، ایڈوکیٹ عمر اسلم کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔۔۔

انعام آمین منہاس، محمد عثمان غنی راشد چیمہ کے نام بھی ایڈیشنل ججز کے لئے بھیجے گئے ہیں۔۔

ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت، ایڈوکیٹ عدنان حیدر، ندرت بیان مجید بھی ایڈیشنل ججز بننے کے خواہاں ہیں۔۔

سلطان مظہر شیر خان، کاشف علی ملک اور دانیال اعجاز کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔

بجھواۓ گئے ناموں میں شاہد محمود کھوکھر، بابر بلال، محمد عبدالرافع، چوہدری حفیظ اللہ یعقوب کے نام بھی شامل ہیں۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس 17 جنوری کو ہوگا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.