اسرائیل کی غزہ پر بمباری،77فلسطینی شہید

0

فلسطین میں اسرائیلی سفاکیت سے انسانیت شرمسار ، قابض افواج کے الشفا ،انڈونیشین اور کمال عدوان ہسپتال پر حملے

دیرالبلاح ، جبالیہ اور خان یونس کے اطراف میں بھی کارروائیاں۔۔۔ صیہونی فوج کے 24 گھنٹے میں 34 فضائی حملے

مزید77 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے ۔۔۔ سات اکتوبر 2023 سے اب تک شہدا کی تعداد 45 ہزار 658 ہو چکی ہے

ایک لاکھ آٹھ ہزار پانچ سو تراسی زخمی ہوئے ہیں۔۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں 42 فلسطینی گرفتار ۔۔اسرائیلی فو ج نے محفوظ زون قرار دئیے گئے علاقے میں مقیم فلسطینیوں کو بھی انخلا کی حکم دے دیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.