Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں،دلہن کا والد ڈانس کرتے ہوئےجاں بحق

نومبر 26, 2026

جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں

نومبر 26, 2026

پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»پاکستان 20 سال بعد اسکواش کے بڑے ایونٹ کا میزبان
دنیا

پاکستان 20 سال بعد اسکواش کے بڑے ایونٹ کا میزبان

EditorBy Editorجنوری 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: پاکستان کو 2025 میں کھیلوں کے ایک اور عالمی مقابلے کی میزبانی مل گئی اور وہ طویل عرصے بعد ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔

پاکستان میں اسکواش کے فروغ کے حوالے سے بڑی خوشخبری ہے کہ طویل عرصے بعد پاکستان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور رواں سال اسکواش کورٹ میں بین الاقوامی اسٹارز جگمگائیں گے۔

پاکستان رواں سال انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ اس حوالے سے پری لانچنگ تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیمپئن شپ کے لیے سندھ حکومت کی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا اور کہا کہ ہمیشہ کی طرح ہماری حکومت کھیلوں کے انعقاد میں بھرپور تعاون کرتی رہے گی۔

پری لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی نے حاضرین کو یقین دلایا کہ پاکستان آرمڈ فورسز کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار نبھاتی رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس چیمپئن شپ کا پاکستان میں انعقاد کا سہرا پاکستان اسکواش فیڈریشن، سندھ اسکواش فیڈریشن اور ڈی ایچ اے کراچی کو جاتا ہے۔

تقریب میں شرکت کرنے والے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے پری لانچنگ کی پذیرائی کی اور سپورٹس کیلئے اسے عظیم مقصد قرار دیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں

    نومبر 26, 2026

    اسپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی منظوری مل گئی

    نومبر 26, 2026

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.