اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز،42 ارب روپے کا خسارہ

0

پاکستان سٹاک مارکیٹ کی نئی بلندیوں کے سفر میں Bears بڑی رکاوٹ بن گئے ۔۔۔۔ کاروبار شروع ہوتے ہی Bulls نے مارکیٹ کو اوپر لے جانے کی کوشش کی جو کامیاب نہ ہو سکی۔۔۔ مارکیٹ ابھی 400 پوائنٹس پلس میں تھی جب چھوٹے سرمایہ کاروں نے منافع کے لئے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی مندی رہی۔۔۔ ایک لاکھ 16 ہزار 52 پوائنٹس پر بند۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں ڈھائی ہزار کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

حصص بازار میں 79 کروڑ شیئرز کے سودے 39 ارب 70 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔ سرمایہ کار 42 ارب روپے سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 520 ارب روپے پر آ گئی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.