پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ جمعرات کو غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم منفی 29 لاکھ ڈالر رہا۔۔۔
فارن انویسٹرز نے 66 لاکھ 40 ہزار ڈالر کے حصص خریدے اور 95 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کر دیئے۔۔۔
مارکیٹ سے 29 لاکھ ڈٓالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

