ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات- انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات۔۔۔۔
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 143 ارب 60 کروڑ اور 40 لاکھ روپے ریکور کئے گئے۔۔۔
ایک لاکھ 14 ہزار اور 3 سو سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔۔۔
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے بجلی چوروں سے 61 کروڑ سے زائد رقم وصول کی گئی۔۔۔
گزشتہ ہفتے 78 بجلی چور گرفتار کر کے انہیں جیلوں میں بند کیا گیا۔۔۔

