پی آئی اے کی پیرس سے پرواز واپس اسلام آباد پہنچ گئی۔۔۔۔ پی کے 750 میں 300 سے زائد مسافر پیرس سے اسلام آباد پہنچے
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پیرس سے واپسی کی پرواز بھی مکمل بک تھی۔۔۔۔
پی آئی اے پر یورپی ملکوں میں لگی پابندی ہٹنے کے چار سال بعد یورپی ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔۔۔
پی آئی اے یورپ کے مزید ملکوں کے لئے بھی جلد فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

