قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے کہا ہے اسرائیل اور حماس کے وفود میں گذشتہ کچھ ہفتوں کے درمیان اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔۔۔۔ بات چیت میں فریقین کے درمیان بہت سے ایشوز پر اختلافات تھے جو اب حل کر لئے گئے ہیں۔۔۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ طے ہونے کے قریب ہے۔۔۔ موجودہ صدر جو بائیڈن اور منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے معاہدہ کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔