پاکستان میں ڈالر اور سونا مزید مہنگا ہو گیا

0

پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپیہ سنبھل نہ سکا۔۔۔ انٹربینک میں مزید 5 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔ ایک ڈالر کی قیمت 278 روپے 77 پیسے پر پہنچ گئی۔۔۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 15 پیسے مہنگی ہو کر 280 روپے 67 پیسے میں فروخت ہوئی۔۔۔۔

صرافہ بازار:

گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر مہنگا۔۔۔ ایک اونس سونے کی 2717 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.