پاکستان میں پولیو وائرس کے72 ویں کیس کی تصدیق ہو گئی۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک بچی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔۔۔ یہ پولیو وائرس کی ٹائپ ون کیٹگری ہے۔۔۔۔
متاثرہ بچی میں پولیو کے نمونے 31 دسمبر 2024 کو لئے گئے تھے۔۔۔ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبرپختنونخوا پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے ہیں۔۔۔۔